اسپوتنک-وی ٹیکہ کورونا کی نئی شکل کے خلاف انتہائی موثر

0
0

لازوال ڈیسک

ماسکو؍؍روس میں بنا اسپوتنک وی ٹیکہ کورونا کے سنگین اورخطرناک معاملات کے خلاف صد فیصد حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔گامالیہ ریسرچ سنٹر کی لیبارٹری کے سربراہ ولادی میر گوشین نے منگل کو یہ یقین دہانی کرائی کہ روس کا اسپوتنک-وی ٹیکہ کورونا کے نئی شکلوں کے لئے بھی کارگر ثابت ہواہے۔مسٹر گوشین نے سولووائیو لائیو یوٹیوب شو میں کہا، ’’اسپوتنک -وی کورونا کے ڈیلٹا فارم سیبھی نمٹ سکتا ہے۔ یہ ٹیکہ ابھی بھی انتہائی موثر ہے اورکورونا کے خلاف سنگین اورمہلک معاملات کے خلاف نمٹنے میں صد فیصد حفاظت کی گارنٹی دیتا ہے۔کورونا کے اس ٹیکے کو تیارکرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ اسپوتنک-وی چھ ماہ کی مدت کے دوران حفاظت کی گارنٹی دیتا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا