ڈاکٹر سمیر چوہدری گلوبل ایوارڈ سے سرفراز

0
0

منظور سمسھال
بھلیسہ //ڈاکٹر سمیر چودھری بھلیسہ کے گاؤں دھڈھار کے رہنے والا ہے۔ جنہوں نے اپنی بنیادی تعلیم کی شروعات اپنی ہی گائوں سے کی ۔اس کی بعد گورنمنٹ ہائر اسکینڈری سکول گندو سے بارویں کی۔ پھر بی ایس سی کی تعلیم پی جی، گورنمنٹ ڈگری کالج بھدرواہ سے حاصل کرنے کے بعد سمیر چوہدھری نے کمسٹری میں اعزاز حاصل کیا ہے۔سمیر چودھری آنے والی نسل کیلئے مشعل راہ ہے۔ انہوں نے ہمیشہ تعلیمی نظام کو بہتر اور قوم میں نئی روح پھونکنے کا کام کیا ہے۔ ڈاکٹر سمیر نے ایس سی، ایس ڈی طبقہ کی فلاح و بہبودی کے لئے بھی کام کیا ہے ۔اسکے علاوہ وہ ادب پربھی گہری نظر رکھتے ہیں اپنی مادری زبان گوجری اور ریاستی زبان اردو میں کہانیاں لکھنے کے ساتھ ساتھ شاعری کا ہنر بھی رکھتے ہیں۔

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا