ہالی ووڈ کی فلم میں نظر آئیں گی ہما قریشی

0
0

ممبئی ، 15 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی ہالی ووڈ کی فلم ’ آرمی آف دا دڈیڈ‘ میں کام کریں گی۔

ہما قریشی جیک سنائیڈر کی زامبی فلم ’آرمی آف دا ڈیڈ ‘ سے ہالی ووڈ میں ڈیبو کررہی ہیں۔
فلم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔
’’ آرمی آف دا ڈیڈ‘‘ فلم ’ڈان آف دا ڈیڈ‘ کا سیکوئل ہے۔

ہما قریشی فلم ’آرمی آف دا ڈیڈ‘ میں گیتا کا کردار نبھارہی ہیں۔
ہما نے فلم میں اپنی موجودگی کے بارے میں بتایا ہے۔
انہوں نے جیک سنائیڈر کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا ’’ اس باصلاحیت انسان کے وژن کا چھوٹا حصہ بننے پر مجھے فخر ہے ‘‘۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا