ناگا تنظیموں کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ کی مدت میں توسیع

0
0

نئی دہلی،حکومت اور مختلف ناگا تنظیموں کے مابین جنگ بندی کے معاہدہ کی مدت میں ایک برس کے لئے توسیع کردی گئی ہے۔

حکومت اور ناگا تنظیموں کے نمائندوں کے مابین پیر کو اس سے متعلق معاہدہ پر دستخط کئے گئے۔

حکومت اور نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ (این ایس سی این /این کے)، نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ رفارمیشن (این ایس سی این /آر) اور نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ /کے کھانگو (این ایس سی این /کے کھانگو) کے مابین گزشتہ ایک برس سے جنگ بندی نافذ ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا