این آئی اے نے جموں ائر پورٹ پر ایک مشتبہ جنگجو کو گرفتار کیا

0
0

لازوال ڈیسک

جموں؍؍قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کی صبح جموں میں ائر پورٹ پر ایک مشتبہ جنگجو کو گرفتار کیا ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے نے جمعرات کی صبح جموں ہوائی اڈے پر ایک جنگجو کو گرفتار کیا۔انہوں نے بتایا کہ گرفتار شدہ جنگجو کا تعلق جموں وکشمیر غزنوی فورس نامی جنگجو تنظیم سے ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا