دنیا کے سب سے اونچے ‘چناب ریلوے برج’ کا کام مکمل ہونے کو ہے: متعلقہ حکام

0
0

جموں،//وادی کشمیر کو ریل کے ذریعے ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والے دنیا کے سب سے اونچے چناب ریلوے برج کی تعمیر پایہ تکمیل کو پہنچنے والی ہے۔

یہ ریل برج اودھم پور – سری نگر – بارہمولہ ریل لنک پروجیکٹ کا ایک حصہ ہے جس کو دریائے چناب پر تعمیر کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ حکام کا کہنا ہے برج کا سٹیل محراب مکمل ہونے کو ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا