کورونا ویکیسن کے خوراکوں کا ضائع ہونا حکومت کے لئے باعث شرمندگی: عمر عبداللہ

0
0

سری نگر، نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی حکومت کو ہدف تنیقد بناتے ہوئے کہا کہ کورونا ویکسین کے 6.5 فیصد خوراکوں کا ضائع ہونا حکومت کے لئے باعث شرمندگی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر تمام عمر کے لوگوں کو ویکیسن دینے کی اجات دی جائے گی تو خوراکوں کو ضائع ہونے سے کافی حد تک بچایا جا سکتا ہے۔

موصوف نائب صدر نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ‘شرم کی بات ہے کہ ہم میں سے کئی لوگ کورونا ویکسین کرانے کے لئے بے صبری سے اپنی باری کا انتطار کر رہے ہیں جبکہ حکومت تسلیم کرتی ہے کہ کورونا خوراکوں کا 6.5 فیصد حصہ ضائع ہو رہا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا