اسسٹنٹ کمشنر ریونیو نے تریگام میں لگایا عوامی دربار

0
0

عوامی مسائل کئے سماعت،ڈپٹی کمشنر کے نوٹس میں لانے کی یقین دہانی کروائی
دیپک شرما
کشتواڑ // کشتواڑ کے تریگام بلاک میں اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ڈاکٹر عامر حسین نے عوامی دربارلگایا۔ اس دوران بڑی تعداد میںلوگوں نے شرکت کی اور علاقہ کے مسائل سماعت کئے ۔ اس موقعہ پر اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ڈاکٹر عامر حسین نے 5 ڈومیسایل سرٹیفکیٹ، 8 کاسٹ سرٹیفکیٹ، 1 آر بی اے سرٹیفکیٹ، 3 انکم سرٹیفکیٹ تقسیم کئے۔وہیں لوگوں کی شکایت کو غور سے سماعت کرتے ہوئے یقین دہانی کراوائی کہ علاقہ کے تمام مسائل کو ڈپٹی کمشنر کشتواڑ کے نوٹس میں لاکر ازالہ کروایا جائے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا