نجکاری کی جانے والی کمپنیوں کے ملازموں کی نوکریاں محفوظ رہیں گی: انوراگ ٹھاکر

0
0

نئی دہلی  حکومت نے پیر کو راجیہ سبھا میں کہا کہ سرکاری کمپنیوں کی نجکاری کے بعد نہ تو وہاں کے ملازموں کی ملازمتیں ختم ہوں گی اور نہ ہی ان کی سہولیات میں کمی واقع ہوگی۔

راجیہ سبھا میں وقفہ سوال کے دوران وزیر مملکت برائے خزانہ انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ جب کسی سرکاری کمپنی کی نجکاری کی جائے گی تو اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ نہ تو وہاں کام کرنے والے ملازموں کے ملازمیں ختم کی جائے اور نہ ہی پہلے سے موجود سہولیات سے محروم کیا جائے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا