محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے چھاترو میں کیمپ منعقد

0
0

جسمانی ناخیز افراد کی مدد کی گئی ،مقامی عوام نے کیا شکریہ ادا
دیپک شرما
کشتواڑ // کشتواڑ کے چھاترو میں آج محکمہ سوشل ویلفیئر اورآرٹیفیشل لمبس کارپوریشن آف انڈیاALIMCO کے اشتراک سے ضلع سوشل ویلفیئر آفیسر طارق پرویز قاضی کی نگرانی میں منعقدہوا۔ اس دوران تحصیل سوشل ویلفیئر آفیسر چھاتروراجیش شرما نے بھی شرکت کی ۔ اس پروگرام کا خاص مقصد جسمانی ناخیز افراد کی مدد کرنا تھا جہاں لگ بھگ دو سو لوگوں نے شرکت کی اور اس اسکیم سے فائدہ حاصل کیا۔وہیں مقامی عوام نے ضلع سوشل ویلفیئر آفیسر کا شکریا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے چھاترو میں اس طرح کے کیمپ منعقد کروایا جس سے مقامی عوام کو استفاد حاصل ہوا ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا