وسیم رضوی کا آیات مقدسہ کو قرآن سے نکالنے کا سپریم کورٹ سے مطالبہ جارحانہ اشتعال انگیز حرکت : ڈاکٹر ایوب سرجن

0
0

قرآن پوری کائنات و انسانیت کے لیئے ایک بہترین نمونہ ہے جو انسان کو کیسے زندگی بسر کرنا چاہئے سکھاتا ہے ،اور فلاح ورحم کی دعوت دیتا ہے ۔
آج وسیم رضوی نے قرآن کی مقدسہ آیات کو نکالنے کے لیئے سپرم کورٹ میں رٹ داخل کرکے ایک مرتبہ پھر اسلام ،و پوری انسانیت کے خلاف جارحانہ اشتعال انگیز حرکت کی ہے جو کسی بھی مذہب کے لیئے قابل قبول نہیں ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا