پونچھ میں کل ریاستی سیرتی تحریری مقابلے کا اہتمام

0
0

طلباء و طالبات نے بڑھ چڑھ کر لیا حصہ
ریاض ملک

منڈی؍؍کل ریاستی سیرتی تحریری مقابلہ جموں وکشمیر میں منعقد ہوا جس میں طلباء نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی ۔اس دوران امتحان میں احتیاطی تدابیر کا خصوصی اہتما م کیا گیا تھا ۔واضح رہے سیرتی تحریری مقابلہ مولانا بشیر احمد ندوی خادم معہد میر سید علی ہمدانی ؒکشمیر کی زیر نگرانی اورحضرت مولانا بلال عبد الحی استاد ندوہ العلما کی سرپرستی میں منعقد ہواجسکے تحت ضلع پونچھ میں بھی الگ الگ مقامات پرکثیر تعداد میں طلباء نے شرکت کی۔وہیں شہر خاص پونچھ میں بھی امتحان مرکز قائم کیا گیا تھا جس میں کافی تعداد میں طلباء نے شرکت کی ۔

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا