سری نگر میں ایک فوجی افسر نے اپنی سروس رائفل سے اپنی زندگی تمام کردی

0
0

سری نگر،//گرمائی دارلحکومت سری نگر کے مضافاتی علاقہ کھنموہ علاقے میں بدھ کو ایک فوجی افسر نے مبینہ طور اپنی ہی سروس رائفل سے اپنی زندگی تمام کردی۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کھنموہ علاقے میں بدھ کو ایک فوجی افسر نے اپنی ہی سروس رائفل سے اپنے آپ کو ہی نشانہ بنا کر گولی ماردی۔

انہوں نے بتایا کہ گولی کی آواز سن کر کچھ فوجی جوان ان کی طرف دوڑے تو انہیں خون میں لت پت دیکھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا