جموں کے ضلع ریاسی کے رام لیلا میدان میں ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ

0
0

جموں، //جموں وکشمیر کے ضلع ریاسی کے رام لیلا میدان میں بدھ کی صبح ایک ہیلی کاپٹر نے ہنگامی لینڈنگ کی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ریاسی کے رام لیلا میدان میں بدھ کی صبح پوان ہنس چاپر، جو جموں سے کشتواڑ جاریا تھا، نے کسی خرابی کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ کرنے کا فیصلہ لیا۔
اس ہیلی کاپٹرمیں جموں و کشمیر دیہی ترقیاتی و پنچایتی راج کے سینئر عہدیدار سوار تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا