لالے دا باغ گریشن جموں میں ویٹران میٹ کا انعقاد

0
0

1971ئ؁ کے جنگ کے بہادرو ں کو خراج عقیدت کیا پیش
لازوال ڈیسک
جموں؍؍چناب برگیڈ کی جانب سے لالے دا باغ گریشن جموں میں ٹائیگر ڈویژن کی جانب سے ویٹران میٹ کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پر 1971ئ؁ کے جنگ میں جن بہادرو ں نے اپنی جانیں وطن کی خاطر نچھاور کی تھیں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔اس موقع پر ویٹران اور ویر ناریوں کے مسائل کا بھی ازالہ کیا گیا ۔وہیں اس تقریب کا انعاد کرنے کا خاص مقصد 1971ئ؁ کے جنگ میں جن بہادرو ں نے اپنی جانیں وطن کی خاطر نچھاور کی تھیں کو خراج عقیدت پیش کرنا تھا ۔اس موقع پر سات سو سے زائد ویر ناریوں اور این او کے نے شرکت کی جہاں تین کو نوازہ گیا ۔

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا