قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا

0
0

راجوری میں ٹریفک پولیس کی کاروائی جاری
عارف قریشی
راجوری؍؍ٹریفک قوانین کی پاسداری کے سلسلے ٹریفک پولیس کی جانب سے راجوری میں ایک خصوصی مہم کا آغاز کیا گیا ۔ اس دوران کریش ہیلمٹ، سیفٹی بیلٹ ،تیز رفتار ،غیر قانونی پارکنگ وغیرہ کے خلاف کاروائی کا سلسلہ شروع کیا گیا ۔واضح رہے اس خصوصی مہم کا خاص مقصد ٹرانسپورٹروں، ڈرائیوروں اور عام عوام کو بیدار کرنا ہے تاکہ ٹریفک قوانین کی پاسداری کی جائے ۔اس سلسلے میں ڈی وائی ایس پی ٹرفیک راجوری پونچھ آفتاب بخاری نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں تاکہ اپنی جانوں کے ساتھ ساتھ دوسروں کی جانیں بھی بچائی جائیں۔

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا