وسطی کشمیر کے کنگن میں لائن مین بجلی کا کرنٹ لگنے سے جھلس گیا

0
0

سری نگر،// وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں بدھ کے روز محکمہ بجلی کا ایک لائن مین بجلی کا کرنٹ لگنے سے جھلس گیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کنگن کے وانی آرم وانگت میں بدھ کے روز ایک لائن مین ترسیلی لائن کی مرمت کرنے کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے جھلس گیا۔

مضروب لائن مین کی شناخت محبوب شیخ ولد عبدالشکور شیخ ساکن وانی آرم کے بطور ہوئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا