پیپلز الائنس برائے گپکار اعلامیہ پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہے: مظفر شاہ

0
0

سری نگر// عوامی نیشنل کانفرنس کے نائب صدر مظفر شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز کانفرنس کے پیپلز الائنس برائے گپکار اعلامیہ سے علاحدگی اختیار کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا بلکہ پیپلز الائنس پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہے۔

انہوں نے کہا کہ دلی سے لے کر جموں کشمیر اور لداخ تک پیپلز الائنس کو کمزور کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں تاکہ ہم دفعہ 370 کو بحال کرنے میں کامیاب نہ ہوسکیں۔

اکتیس رکنی پارلیمانی وفد کے دورہ کمشیر کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ یہ وفود کوئی کام نہیں کرتی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا