کشمیر میں 23 جنوری کو تازہ برف باری کی پیش گوئی

0
0

سری نگر //محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں 23 جنوری کو تازہ برف باری کی پیش گوئی کر دی ہے۔

محکمے کے مطابق وسطی اور شمالی کشمیر میں ہلکی سے درمیانہ درجے جبکہ جنوبی کشمیر کے کچھ حصوں میں بھاری برف باری ہو سکتی ہے۔

مقامی محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر مختار احمد نے بتایا: ’22 جنوری کی دوپہر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا