گپکار الائنس کے لیڈران کے گھروں کے سامنے دھرنا دیں گے: الطاف بخاری

0
0

جموں،// جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری نے کہا کہ اگر عوامی اتحاد برائے گپکار اعلامیہ جموں و کشمیر کی خصوصی پوزیشن کی واپسی کا وعدہ پورہ نہیں کرتا ہے تو ہم ان کے گھروں کے سامنے دھرنا دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ عوامی اتحاد برائے گپکار اعلامیہ اب بکھرنے لگا ہے اور اس میں شامل سیاسی لیڈران ایک دوسرے سے چھٹکارا پانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔

الطاف بخاری نے پیر کے روز یہاں نامہ نگاروں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا: ‘جن وعدوں پر گپکار الائنس نے ووٹ حاصل کئے ہیں وہ وعدے پورے کئے جائیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا