چوہدری علی محمد سرپنچ کی وفات پر نیشنل کانفرنس بلاک صدر حنیف ملک نے کیا اظہا ر افسوس

0
0

منظور سمسھال

جموں؍؍ نیشنل کانفرنس سینئر لیڈر حنیف ملک بلاک صدر پنگل اورحاجی عمر دین بلاک صدر چلی نے چوہدری علی محمد سرپنچ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحومنہ صرف بھلیسہ کی بہت بڑی شخصیت تھے بلکہ ضلع ڈوڈہ کی عظیم شخصیات میں شامل تھے۔ انہوں نے کہاکہ مرحوم کے انتقالسیجموںو کشمیرکی گجر برادری کو بہت بڑا نقصان ہوا۔انہوںنے کہاکہ مرھوم ایک نیک صفت اور شریف النفس انسان تھے ۔اس موقع پرریاض احمد زرگر،شمیم احمد بٹ ،منظور احمد، رمضان وانی، چوہدری آصف فراق، رحمت اللہ بٹ ،سرپنچ الطاف شاہ، محمد اشرف، فاروق احمد سرپنچ،ذاکر حسین، محمد اویس ،تنویر احمد چوہدری، خدا بخش،احسان احمد، عمر وانی ،خادم حسین ،نفیس کین و دیگران نے اظہار دکھ کیا اور مرحوم کے حق میں دعائے مغفرت کی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا