’’بزم ادب‘‘ ترال کی جانب سے مشاعرہ منعقد

0
0

بانی و سابق صدر غلام احمدوانی حیاؔ کو چوتھی برسی پر خراج عقیدت پیش
سرینگر؍؍کلچرل آرگنائزیشن’رجسٹرڈ‘بزم ادب ترال کے صدر دفتر اقبال کالونی ترال میں ایک مشاعرہ زیر صدارت عبد الحد مجاہدؔمنقعد ہوا ہے جس میں علاقے سے تعلق رکھنے والے متعددشعرا ء کرام نے حصہ لیا ہے ۔اس دوران معروف ماہر تعلیم و استاد اوربزم اداب ترال کے سابق صدر و بانی مرحوم غلام احمد وانی حیاؔ کو ان کی چوتھی برسی پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے ۔اس دوران بزم کے انتخابات بھی منعقد ہوئے جس کے رو سے عبد الحد مجاہدؔصدر،محمد شفیع تیلی معصومؔ،نائب صدر،عبد الرشید مشکورؔخزانچی،بلال احمد وانی جوانئٹ سیکرٹری،جلالدین شاکرؔآرگنائرمقرر کئے گئے ہیں۔اس نشست میں غلام محی الدین شیداؔ،محمد امین حیاتؔ۔محمد ایوب آذاد،محمد ایوب زرگر،گلزار احمد تنہاؔ،وغیرہ نے بھی اس مشاعرے میں شرکت کی۔خیال رہے بزم اداب ترال ایک پرانے ادابی تنظیم ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا