سعودی عرب کی طرح یہاں بھی زانیوں کو شارع عام پر پھانسی پر لٹکایاجانا چاہئے: گنگنا راناوت

0
0

بھوپال ،//اداکارہ کنگنا راناوت نے آج کہا کہ زانیوں کو شارع عام پر پھانسی پر لٹکادیا جانا چاہئے۔

کنگنا یہاں فلم ’دھاکڑ‘ کی شوٹنگ کے سلسلے میں آئی ہوئی ہے۔
انہوں نے یہاں اقبال میدان میں ریاستی وزیر ثقافت اوشا ٹھاکر کی موجودگی میں فلم کی شوٹنگ کے لئے مہورت شاٹ دیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا