تحصیلدار منجاکوٹ نے یوم جمہوریہ کے متعلق افسران کے ساتھ میٹنگ کی

0
0

سیارف خان

منجاکوٹ ؍؍تحصیلدار منجاکوٹ جاوید چوہدری نے ہفتہ کے آخر میں یوم جمہوریہ کو لیکر افسران کے ساتھ میٹنگ منعقد کی۔ تفصیلات کے مطابق تحصیلدار منجاکوٹ نے افسران کو ہدایت جاری کی کہ وہ یوم جمہوریہ کے موقع پر تمام تر انتظامات کا بندوبست بنائیں رکھیں تاکہ تہوار دھوم دھام سے منایا جاسکے۔ وہیں اس موقع پر ایا ڈی پی او منجاکوٹ نثار احمد کھوجہ،بلاک ڈیولپمنٹ افیسر نواز چوہدری، زونل ایجوکیشن آفیسر، آرمی آفیسر و دیگر محکموں سے وابستہ ملازمین بھی موجود تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا