شاہنوازچوہدری کی دہلی میں رجنی پاٹل سے ملاقی

0
0

پارٹی امور اور ریاست کی موجودہ موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
لازوال ڈیسک

نئی دہلی؍؍شاہنواز نے آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) کے انچارج جموں وکشمیرمحترمہ رجنی پاٹل سے اے آئی سی سی کے ہیڈ کوارٹر ، نئی دہلی میں اہم ملاقات کی ہے۔ انہوں نے شاہنواز کا خیر مقدم کیا اور ڈی ڈی سی الیکشن میں زبردست فتح پرمبارکباد دی ۔ انہوں نے پارٹی امور اور ریاست کی موجودہ موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ شاہنواز نے کہا کہ ہم محترمہ سونیا گاندھی اور محترم راہول گاندھی کی متحرک قیادت میں ریاست میں پارٹی کو مضبوط بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا