سری نگر میں قائم مدرسہ آگ کی واردات میں خاکستر

0
0

سری نگر// گرمائی دارلحکومت سری نگر کے نور باغ علاقے میں قائم ایک مدرسہ آگ کی ایک شبانہ واردات میں خاکستر ہوگیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نور باغ سری نگر کے باغوان پورہ میں قائم مدرسہ اسلامیہ عربیہ دارلسلام میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب آگ نمودار ہوئی۔

انہوں نے بتایا کہ آگ کی اس بھیانک واردات میں مدرسہ کی عمارت خاکستر ہوگئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا