درہال میں بارشوں کے چلتے نالیاں بند

0
0

کوڑا کرکٹ سڑکوں پر ،بلال مسجد کے قرب کے تمام رہایشی پریشان
نزاکت احمد ملک

درہال؍؍تحصیل درہال میں مسجد بلال کے قریب لگاتار بارشوں کے باعث نالیوں کے بند ہوجانے کی سے بازار کا سارا کوڑا کرکٹ سڑکوں کی زینت بنا ہوا ہے. لوگوں نے نہایت ہی غم و غصے اظہار کرتے ہوئے .محکمہ پی ڈی ڈی کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔حاجی محمد موذن بلال مسجد نے بتایا کے مسجد بالکل جو سڑک کے کنارے پر ہے ۔ آتے جاتے وقت نمازیوں کو سخت تشویش کا سامنا کر پڑ رہا ہے. مجیب الرحمن و فاروق ملک نے تحصیل و ضلع انتظامیہ سے درخواست کی ہے کہ جلد نالیوں کا شروع کیا جائے اور محکمہ پی ڈی ڈی کو نوٹس میں لایا جائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا