سید زاہد
بدھل؍؍بدھل سے تعلق رکھنے والے سید امتیاز شاہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 دن سے ہونے والی بارش نے لوگوں کو کافی حد تک متاثر کر دیا ہے ۔امتیاز شاہ نے کہا ہے کہ بدھل کے لوگوں کو بارش سے زمینوں اور مکانوں کو کافی حد تک نقصان پہنچا ہے ۔ڈپٹی کمشنر راجوری سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ بدھل کا دورہ کریں اور بدھل کے ہوئے نقصان کا جائزہ لے کر بدھل کی غریب عوام کو جلد سے جلد امداد فراہم کریں۔