ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کنفیڈریشن کا ورچوئل اجلاس منعقد

0
0

بیگ لاگ فل اپ کرنیکیلئے بڑی مہم چھیڑی جائے گی:کلسوترہ
لازوال ڈیسک

جموں؍؍آل انڈیا کنفیڈریشن برائے ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کا ایک اجلاس کنفیڈریشن کے ریاستی صدر آر کے کلسوترہ کی قیادت شبیر مستا نہ ترالی کی جانب سے منعقد کیا گیا جس میں مہمان سپیکر روشن چوہدری نے بیک لاگ اسامیوں کے متعلق اظہار خیال کیا۔وہیں ڈاکٹر سمیر چوہدری نے کہا کہ این ایس وائی ایف کنفیڈریشن کی ایک شاخ ہیجو ایس سی،ایس ٹی اور او بی سی کے بے روزگار نوجوانوں کیلئے بیک لاگ بھرنے کیلئے ایک مہم شروع کر رہا ہے۔اس دوران آر کے کلسوترہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر میں ایس ٹی،ایس سی اور او بی سی کے 1.04لاکھ بیک لاگ بھرنے باقی ہیں اور اس حق کیلئے بڑی جد و جہد کر نے کی ضرورت ہے۔انہوں نے اس موقع پر طبقات کے بے روزگار نوجوانوں کی حمائت لازمی ہے۔اس موقع پر روشن چوہدری نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا