بلاک لورن کی عوام کا دلی طور پہ شکریہ ادا کرتاہوں: حافظ وقاراحمد
سرفرازقادری
پونچھ؍؍سماجی کارکن حافظ وقاراحمد نے اپنے ایک پیغام میں بلاک لورن کی عوام شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ عوام نے چوہدری ریاض بشیر ناز پر بھروسہ کیا اور اپنے ووٹ کا صحیح طور پہ استعمال کرتے ہوئے چوہدری ریاض بشیر ناز کو خدمت کا موقع دیا۔انہوںنے کہاکہ ہم بلاک لورن کی عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم آپکی خدمت کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں ۔انہوںنے کہاکہ ضلع پونچھ کی عوام نے اس بار با صلاحیت اور پڑھے لکھے لوگوں کا انتخاب کیا ہے