بھوپال //مدھیہ پردیش کےوزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کانگریس کے یوم تاسیس پر پارٹی کے سینئر رہنما راہل گاندھی پر طنزکیاہے۔
مسٹر چوہان نےٹوئیٹ کیا، ’’کانگریس ادھر اپنا 136واں یوم تاسیس منارہی ہے اور راہل جی’نودوگیارہ ‘ ہوگئے ۔
‘‘
مسٹر گاندھی کے ان دنوں بیرون ملک جانے کی خبریں آئی ہیں ۔