مشکور احمد
رامبن ؍؍رامبن ضلع میں تمام انتظامات مکمل کرلئے تھے صبحِ سے لیکر شام تک گنتی چلتی رہی ایس ایس پی رامبن ڈی سی رامبن نہ سکورٹی کا تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے تھے ۔رامبن سے جے کے این سی نہ بھاری اکثرت سے جیت حاصل کی جے کے ان سی رامبن کے علاقے راجگڑھ سے محمد شفیع زرگر 592 ووٹ سے جیت حاصل کی۔ گندری سے شامیمہ اختر نے 474 ووٹ سے جیت حاصل کی. بٹوٹ سے جگویر داس کو 225. سے جیت حاصل کی کھری سے گلشن پروین کو جیت لیا۔1186ووٹ سے جیت حاصل کی ۔گول سخی محمد نے 3344 ووٹ سے جیت حاصل کئے اور سب سے زیادہ ووٹ سے جیت حاصل کرنے والی سنگلدان سے شمشادہ بانو 6777ووٹ سے جیت حاصل کی اگر آزاد امیدوار کی بات کرے تو تین 3 نشستیں حاصل کی ہیں ۔اکھڑال اے سے بشیر احمد نے 1994 ووٹ سے جیت حاصل کی۔بانہال سے رابیہ حمید نے 805 ووٹوںسے جیت حاصل کی رامسو سے۔بی سے فیاض احمد نائک نے 543 ووٹوں سے جیت حاصل کانگریس نے دو نشستیں حاصل کی ۔بانہال سے امتیاز احمد نے 204ووٹ سے جیت حاصل کئے رامسو اے سے بشیر احمد نائک نے 1307 ووٹ سے جیت حاصل کئے اور رامبن سے بی جے پی نے بھی تین نشستیں حاصل کئے ۔رامبن اے سے راکیش سنگھ 630 ووٹوں سے جیت حاصل کی ۔رامبن بی سے رینوکا کٹوچ نے 1884 ووٹ سے جیت حاصل کئے۔ اکھڑال بی سے بلبیر سنگھ 1669 ووٹوں سے جیت حاصل کئے۔ رامبن میں آج دن الگ الگ جگوں پر ہر پارٹی نہ جشن منایا اور محمد شفیع زرگر نے اپنی تمام پنچائت میں جاکر لوگوں کا شکریہ ادا کیا اور لوگوں نے کہا کہ ہم امید تھی کہ آپ کی جیت حاصل ہوگئی ۔