اوجھا آئی پی ایل کی گورننگ کونسل میں آئی سی اے کےنمائندہ کے طور پر نامزد

0
0
نئی دہلی //ہندوستانی ٹیم کے بائیں ہاتھ کے سابق اسپنر پرگیان اوجھا کو ہندوستانی کرکٹ ایسوسی ایشن (آئی سی اے) نے آئی پی ایل کی گورننگ کونسل میں اپنا نمائندہ نامزد کیا ہے۔

آئی پی ایل کی گورننگ کونسل میں آئی سی اے کے نمائندے کی مدت ایک سال کی ہوتی ہے اور سابق ہندوستانی وکٹ کیپر سریندر کھنا کی میعاد ختم ہونے کے بعد اوجھا کو اس کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔
اوجھا کو نامزد کرنے کا فیصلہ آئی سی اے کے سالانہ عام اجلاس میں کیا گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا