کامیاب امیدوار اب دفعہ 370 کو ایک ماہ کے اندر بحال کرائیں: جنید عظیم متو

0
0

سری نگر،// سری نگر میونسپل کارپوریشن کے میئر اور جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے لیڈر جنید اعظم متو نے کہا ہے کہ جن امیدواروں نے دفعہ 370 کی بحالی کے مدعے پر ڈی ڈی سی انتخابات میں کامیابی حاصل کی انہیں ایک ماہ کے اندر یہ دفعہ بحال کرانا چاہئے۔

انہوں کہا کہ ڈی ڈی سی انتخابات کا مقصد ترقی تھا لیکن امیدوار دوسرے مدعوں پر ہی لوگوں سے ووٹ مانگ رہے تھے۔

موصوف نے یہ باتیں بدھ کے روز یہاں سری نگر میونسپل کارپوریشن کے دفتر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا