سڈنی،// ہندوستان اورآسٹریلیا کے بیچ چار ٹسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ پہلے سے طے سڈنی کے میدان میں ہی کھیلا جائے گا۔
کرکٹ آسٹریلیا نے اتوار کے روز ایک بیان کے ذریعہ اس کی تصدیق کی۔
سڈنی میں دراصل کورونا وبا کے نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس کے بعد مقامی انتظامیہ نے نیوساوتھ ویلس کے ساتھ ملحق سرحدکو بند کردیا ہے۔