کیتھ کی ڈاکٹریٹ ڈگری کیلئے کنفیڈریشن نے نوازہ

0
0

کیتھ بابا صاحب بھیم رائو امبیڈکر کے سچے ماننے والے ہیں :کلسوترہ
لازوال ڈیسک

جموں؍؍آل انڈیا کنفیڈریشن برائے ایس سی ،ایس ٹی اور او بی سی کی جانب سے ڈاکٹر رمیش کیتھ کو جموں یونیورسٹی سے جیولوجی میں ڈاکٹریٹ ڈگری ملنے پر مبارک باد پیش کی ۔ اس موقع پر کنفیڈریشن کے ریاستی صدر آر کے کلسوترہ نے کیتھ کو نوازہ جہاں محمد عبداللہ،موہندر کمار،اشتیاق بھٹی ،لکشمن بھگت و دیگران موجود تھے ۔وہیں کلسوترہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ کیتھ بابا صاحب بھیم رائو امبیڈکر کے سچے ماننے والے ہیں جو آج بھی سماجی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔وہیں کیتھ نے کنفیڈریشن کی جانب سے عزت افزائی کرنے پر شکریہ ادا کیا اور یقین دہانی کروائی کہ بابا صاحب امبیڈکر کے نظریہ پر چلتا رہوں گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا