ہاتھرس معاملہ:سی بی آئی نے چارج شیٹ فائل کی

0
0

ہاتھرس //اترپردیش کے ضلع ہاتھرس کے چندپا تھانہ علاقے کے بول گڑھی گاؤں میں 19سالہ دلت متاثرہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری و قتل کے معاملے کی جانچ کررہی سی بی آئی نے اس کیس میں جیل میں قید 4ملزمین کے خلاف ایس سی /ایس ٹی عدالت میں آج چارج شیٹ فائل کردیا۔

آفیشیل ذرائع نے بتایا کہ چارج شیٹ سیکشن 376ڈی(ریپ)،302قتل،354اور 376اے کے تحت ایس سی/ایس ٹی کی مقامی عدالت میں فائل کی گئی ہے۔
سی بی آئی نے 22دسمبر کو متاثرہ کے ذریعہ دئیے گئے آخری بیان کو بنیاد بناتے ہوئے ملزمین کو خاطی مانا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا