سن رائز برگیڈ نے وجے دیوس کا پچاسواں سال منایا

0
0

کئی سرگرمیاں انجام دی گئیں اور کئی افسران نے کی شرکت
لازوال ڈیسک

جموں؍؍سولہ دسمبر کو ہر سال وجے دیوس منایا جاتا ہے جہاں وطن عزیز کے بہادروں نے پاکستان کو شکست دی تھی اور پاکستان کے نوے ہزار سے زائد فوجیوں نے سرنڈر کیا تھا جہاں ایک نیا ملک یعنی بنگلہ دیش بنا تھا۔اس سلسلے میں یہاں سن رائز برگیڈ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں کئی سرگرمیاں انجام دیں گئیں اور اس موقع پر کمانڈر سن رائز برگیڈ کے علاوہ چھ افسران ،تین جے سی او اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر وطن کے بہادروں کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش گیا۔امسال وجے دیوس کے موقع پر فوج کی جانب سے کئی سرگرمیاں انجام دی گئیں اور وطن کے بہادروں کو ہر مقام پر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا