کشمیر:سردیوں کی شدت میں ہو رہے اضافے سے لوگ پریشان

0
0

سری نگر،//وادی کشمیر میں چالیس دنوں پر محیط سردیوں کا بادشاہ ’چلہ کلان‘ کی آمد سے قبل ہی سردی کی شدت میں روز افزوں درج ہو رہے اضافے نے لوگوں کو بے حال کر دیا ہے۔

گرمائی دارلحکومت سری نگر میں گذشتہ شب رواں موسم سرما کی اب تک کی سرد ترین شب رہی جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 6.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

وادی کشمیر کا شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ مسلسل سرد ترین مقام کے درجے پر فائز ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 11.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا