آئینی تنظیموں کا احترام نہیں کرتے راہل:جاوڈیکر

0
0

نئی دہلی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) کے سینئر رہنما پرکاش جاوڈیکر نے کہا ہے کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے من میں آئینی تنظیموں کے تئیں کوئی احترام نہیں ہے اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے بدھ کو دفاعی معاملوں کی پارلیمانی کمیٹی کی میٹنگ سے بائیکاٹ کیا۔

مسٹر جاوڈیکر نے الزام لگایا کہ راہل گاندھی کو اس بات کا علم نہیں ہے کہ کمیٹی کے سامنے سال بھر میں کون سے موضوع رکھ جائیں گے،جبکہ یہ موضوع میٹنگ میں ذکر کے بعد ہی طے ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پچھلے ڈیڑھ سال میں کمیٹی کی 14 میٹنگیں ہوئیں جس میں صرف دو میٹنگوں میں وہ موجود رہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا