ڈگری کالج پونچھ میں ایکو کلب کی جانب سے ویبنار کا انعقاد

0
0

"اٹریکٹنٹ اینڈ ریوارڈس فار پولی نیٹرس” پر کیا گیا تبادلہ خیال
اعجاز الحق بخاری

پونچھ؍؍جی ڈی سی پونچھ کے ایکو کلب کی جانب سے ڈاکٹر عزیز چوہان کی قیادت میں "اٹریکٹنٹ اینڈ ریوارڈس فار پولی نیٹرس” کے موضوع پر ایک ویبنار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر کالج پرنسپل پروفیسر ایم ایچ شاہ مہمان خصوصی تھے۔وہیں ویبنار میں دیگر فیکلٹی ممبران نے بھی شرکت کی۔وہیں ڈاکٹر کیول کمار اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ نباتیات گورنمنٹ کالج فار ویمن کو ریسورس پرسن کی حیثیت سے مدعو کیا گیاتھا جنہوں نے پولی نیٹرس کے لئے اٹریکٹینٹس اینڈ ایوارڈز پر آن لائن لیکچر دیا۔ لیکچر میں جموں و کشمیر کے مختلف کالجوں،یونیورسٹیوں کے طلباء اور عملہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریسورس پرسن نے اپنے لیکچر میں موضوع کے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ہمارے پودے کیڑوںپر کیسے انحصار کرتے ہیں؟

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا