"پلاسٹک لائو تھیلا پائو”:جموں میونسپل کارپوریشن کی جانب سے پلاسٹک ویسٹ مینیجمنٹ پروگرام منعقد

0
0

لازوال ڈیسک

جموں؍؍جموں و میونسپل کارپوریشن، ہندوستان کوکا کولا بیوریج اور یو این ڈی پی کے اشتراک سے جموں کے باہو پلازہ میں پلاسٹک لائو تھیلا پائو مہم کا انعقاد کیا گیا۔ اس مہم کا افتتاح میئر جے ایم سی چندر موہن گپتا نے کیا جہاں جے ایم سی کے دیگر اعلی عہدیداران موجود تھے۔ اس موقع پر میئر جے ایم سی نے دوکانداروں اور عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پلاسٹک لائو اور تھیلا لے جائو کی اپیل کی۔ واضح رہے اس مہم کا خاص مقصد پلاسٹک سے نجات حاصل کرنا ہے اور عوام کو اس بات کا درس دینا ہے کہ پلاسٹک کو درکنار کر کے کپڑے کے تھیلے کو ترجیح دیں۔

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا