آرمی کمانڈر مغربی کمانڈ نے ٹائیگر ڈویژن کا دورہ کیا

0
0

اگلی چوکیوں پر تعینات جوانوں سے تبادلہ خیال کیا
لازوال ڈیسک

جموں؍؍آرمی کمانڈر مغربی کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل آر پی سنگھ نے ٹائیگر ڈویژن کا دورہ کیا جہاں انہیں لیفٹیننٹ جنرل اوپندر دویویدی کورپس کمانڈر رائیزنگ اسٹار کورپس اور میجر جنرل وجے بی نیئر جی او سی ٹائیگر ڈویژن نے آپریشنل اور سکیورٹی صورتحال کے متعلق جانکاری فراہم کی ۔ اس دوران آرمی کمانڈر نے اگلے مقامات پر تعینات جوانوں سے بھی تبادلہ خیال کیا جہاں انہوں نے بہادروں کو آپریشنل تیاریوں کو برقرار رکھنے کیلئے سراہا۔ انہوں نے فوجی جوانوں کی حوصلہ افزائی بھی کی

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا