درہال کے اوجان گائوں میں لکڑی کے کھمبوں پر تاریں

0
0

سید زاہد

 

راجوری ؍؍ ضلع راجوری کی تحصیل درہال کے گائوں اوجان میں محکمہ بجلی لاپرواہی سے کام لے رہاہے۔اوجان گائوں کے لوگ لکڑی کے کھمبے لگا کر اپنے گھروں میں بجلی کو چلا رہے ہیں۔ وہاں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ بجلی بل کی ادائیگی ہم ہر مہینے کرتے ہیں لیکن پھر بھی نہ ہی ہمیں بجلی کے پول نہیں دے رہاہے۔اور نہ ہی بجلی کی تار ہم اپنے گھروں سے لکڑیاں اٹھا کر کھمبا بناکر تاریں لگا کر بجلی کو چلا رہے ہیں جب موسم خراب ہوتا ہے تو یا تو کھمباہی گر جاتا ہے یا کھمبے سے لگائی ہوئی تار نیچے ٹوٹ کر پڑ جاتی ہے ۔اوجان گائوں کے لوگوں نے ڈپٹی کمشنر راجوری سے گزارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری طرف توجہ دی جائے اور بجلی کے نظام کو ٹھیک کیا جائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا