بدھل ۔درہال نے برف کی سفیدچادراوڑھی!

0
0

سید زاہد

راجوری ؍؍خطہ پیر پنچال کے ضلع راجوری کے اونچے اونچے پہاڑوں میں ایک بار پھر تازہ برف باری ہوئی جس سے ایک بار پھر شدید سردی کی لہر بڑھ گئی۔ بدھل درہال تھنہ منڈی کہ اونچے پہاڑوں میں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارش راجوری شہر ٹنڈ کوٹ اجان کوٹ دھڑا کالا کوٹ اور کی گائوں میں بھی بارش سے سردی کی شدید لہر دوڑتی نظر آ رہی ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا