راجوری کے جہانگر اور مکری میں کووڈ حفاظی مراکز قائم کئے گے

0
0

میڈیکل کٹس بھی کیں فراہم ،مقامی عوام نے کی سراہنا
لازوال ڈیسک
جموں؍؍ہندوستانی فوج کی جانب سے کووڈ کے دوران عوامی خدمات کی گئیں ۔اسی سلسلے میں ضلع راجوری کے جہانگر اور مکری میں کووڈ حفاظتی مراکز قائم کئے گئے جہاں مقامی عوام کو کووڈ کے پھیلائو اور اثرات و تحفظ کے متعلق جانکاری فراہم کی جائے گی تاکہ عوام کرونا کی لڑائی لڑ سکے ۔واضح رہے حفاظتی مراکز میں میڈیل کٹس بھی فراہم کی گئی ہیں ۔اس موقع پر چھ گائوں کے معززین نے شرکت کی اور مقامی عوام نے فوج کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کی سراہنا کی ۔واضح رہے فوج کی جانب سے کرونا کی لڑائی میں اہم اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں تاکہ عوام کرونا کی لڑائی میں کرونا کی شکست دے سکے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا