پونچھ میں طلبا ء نے اپنی صلاحیتوں کو سامنے لایا

0
0

ڈائٹ پونچھ میں صوبائی سطح کا کلا اتسو پروگرام
اعجازالحق بخاری ؍ شہزاد بٹ
پونچھ ؍؍ پونچھ آج یہاں ڈائٹ پونچھ میں صوبائی سطح کے کلا اتسو پروگرام انعقاد ہو۔ا جس میں مختلف تعلیمی اداروںسے طلباء نے حصہ لیا ۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق صوبائی سطح پر منتخب طلباء میں اپنی صلاحیتوں کو شرکا ء کے سامنے پیش کیا ۔ حسنین کاظمی ،موصومہ طفری نے پینٹنگ میں ، جبکہ محمد عمر حسین ،فروا ہ علی، رخسار فاضلی، رورنش سدن نے سنگیت ڈانس میں حصہ لیا ۔واضح رہے پروگروام کی تیاری انجمن شاہین ضلع سطح کی نوڈل افیسرنے کروائی تھی، پروگرا م میں گلزار قادری ، پرنسپل ڈائیٹ پونچھ،خوشیندر سنگھ،منموہن سنگھ،بدر منہاس،صابر حسین بٹا،صداقت حسین ، ہرش شرما، درشن بھارتی، اجے میانی اور ڈائٹ کے تمام اساتذہ او ر ممبران نے شرکت کی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا