راجیو گاندھی کے قاتل پیراریولن کے پیرول کی مدت ایک ہفتہ اوربڑھی

0
0

نئی دہلی، 27 نومبر (یواین آئی) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کے قتل کا قصوروار اے جی پیراریولن کے پیرول کی مدت ایک ہفتہ اوربڑھانے کا جمعہ کو حکم دیا۔

جسٹس ایل ناگیشور راؤ، جسٹس ہیمنت گپتا اور جسٹس اجے رستوگی کی بنچ نے پیراریولن کی عذرداری کی سماعت کرتے ہوئے تمل ناڈو حکومت کو پیرول کی مدت ایک ہفتہ اور بڑھانے کا حکم دیا۔
حالانکہ پیراریولن نے کڈنی کی بیماری کے پیش نظر پیرول کی مدت تین مہینے بڑھانے کی درخواست دی تھی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا