فوج نے دس درماندہ مسافروں کوسنتھن پاس سے ریسکیوکیا

0
0

لازوال ڈیسک
کشتواڑ؍؍سنتھن پاس میں درماندہ ہوئے دس مسافروں کو فو ج کی ایک ٹیم نے کافی محنت کے بعد بچا لیا ہے ۔واضح رہے پندرہ اور سولہ نومبرکی درمیانی شب کو سنتن پاس میں دس مسافر بھاری برف باری ہونے کے کارن درماندہ ہو کر رہ گئے ۔ اس سلسلے میں مسافروں کو بچانے کیلئے فوج اور جموں وکشمیر پولیس کی ایک ٹیم نے پانچ گھنٹے پیدل سفر طے کر کے مسافروں کو بچالیا ۔وہیں بچائے گئے مسافروں کو سنتھن میدان میں لایا گیا جہاں انہیں کھانے اور رہائش فراہم کی گئی ۔فوج کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامارت کی مقامی عوام نے سراہنا کی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا