کنٹرول لائن پر کشیدگی سے جموں و کشمیر کے سرحدی مکینوں کی مشکلات میں اضافہ: الطاف بخاری

0
0

سری نگر، (یو این آئی) جموں و کشمیر اپنی پارٹی صدر سید محمد الطاف بخاری نے کنٹرول لائن پرکشیدگی میں اضافے پر گہرے تشویش ظاہر کی ہے۔

انہوں نے دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے پرزور دیا ہے تاکہ سرحدی مکینوں کو راحت ملے۔

بخاری پارٹی دفتر لال چوک سری نگر میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے، جس میں سری نگر، گاندربل اور کپواڑہ اضلاع سے نامور سیاسی کارکنان نے اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا